- Get link
- X
- Other Apps
Posted by Maira Latif
Spotlight
on
- Get link
- X
- Other Apps
بھنا ہوا گوشت/ بیف
اشیاء
آدھا کلو بیف
تین عدد باریک کٹی ہوئی پیاز
تین عدد ٹماٹر کا پیسٹ
ایک کھانے کا چمچ ادرک کا پیسٹ
ایک کھانے کا چمچ لہسن کا پیسٹ
چھ عدد سبز مرچیں
ایک پیالی دہی
دو کھانے کے چمچ املی کا پلپ
سبز دھنیا
دو عدد دار چینی
ایک عدد تیز پتہ
ایک عدد بادیانی کا پھول
تین عدد گول لال مرچ
ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ
تین کھانے کے چمچ سرکہ
ایک چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر
ایک چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر
ایک چائے کا چمچ ھلدی
ایک چائے کا چمچ دھنیا پاؤڈر
آدھی چائے کا چمچ کٹی لال مرچ
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment