- Get link
- X
- Other Apps
Posted by Maira Latif
Spotlight
on
- Get link
- X
- Other Apps
بند گوبھی قیمہ
اشیاء
قیمہ ١/٢
1 گوبھی درمیانے سائز کی
درمیانے سائز کے 2 پیاز
ٹماٹر ٢عدد
ادرک
لہسن
ھری
مرچے
دھنیا
لیموں
لانگ
سرکا
ترکیب
سب
سے پھلے قیمہ میں ادرک لہسن کا پیسٹ تین
چمچ اور دو چمچ سرکا ا چمچ کٹی لال مرچ ا چمچ کالی مرچ ڈال کر مکس کر لے اور 20 منٹ کے لیے رکھ دے
پھر
کراھی میں آدھا کپ تیل گرم کر کے أس میں بند گوبھی اور 5 ,6 لانگ ڈال کر تیذ آنچ پے 10 منٹ کے لیے بھونے پھر بند گوبھی الگ برتن میں نیکال لے ۔
پھر
اسی کراھی میں آدھا کپ تیل گرم کر کے اس
میں قیمہ اور دار چینی
کے ٹکر ے ڈال کر تیز آنچ پے اچھے
سے بھناٸ کرے پھراس میں
درمیانی کٹی ھوٸ
پیاز اور ٹماٹر ڈال کر درمیانی آنچ پے بھونے
جب اچھے سے بھناٸ
ھو جاے پھر اس میں
ایک
چمچ لال مرچ
1/4
چمچ ھلدی
آدھا
چمچ کٹی لال مرچ
حسب
ضرورت نمک
ڈال
کر اور آدھا کپ پانی ڈال کر دھیمی آنچ پے پکنے کے لیے رکھ دے
جب
پانی اچھے سے سوکھ جاۓ پھر اس میں بند گبھی شامل کر کے کچھ دیر پکاۓ
آخر
میں دو منٹ کے لیے تیذ آنچ پے بھونے اور ھرا دھنیا باریک کٹا ھوا اور ھری مرچیں
ڈال کر گرما گرم سفید چاول کے ساتھ سرو کرے ۔
سفید
/أبلے چاول
1/2
باسمتی چاول کلو
ذیرہ
اےک چمچ
لانگ
٣ سے٤ عدد
ثابت
کالی مرچ ٣ سے ٤ عدد
ترکیب
سب
سے پھلے چاولوں کو پانی سے اچھے سے دھو لے اور دو گھنٹے کے لیے بھگو دے ۔
پھر
ایک دیگچی میں چار گلاس پانی لے أسے گرم کر لے پھر اس میں لانگ کالی مرچ ذیرہ اور
چاول ڈال کر أبال لے ۔
جب
چاول پک جاۓاور ایک کنی رھ جاۓ تو أسے
چھان لے اور پانچ منٹ کے دم پے رکھ دے ۔
پانچ
منٹ بعد گرما گرم بند گوبھی قیمہ کے ساتھ پیش کرے۔۔
Cabbage Minced Meat
Items
·
Minced Meat 2/3
·
1
Cabbage of medium size
·
2
Onions of medium size
·
2
tomatoes
·
Ginger
·
Garlic
·
Green
chillies
·
Coriander
·
lime
·
Long
·
Vinegar
DIRECTIONS :
1.
First add 3 tablespoons
ginger garlic paste and 2 tablespoons vinegar, 1 tablespoon chopped red pepper,
1 tablespoon black pepper and mix for 20 minutes.
2.
Then heat half a cup of
oil in a pan, add cabbage and 5, 6 longs and fry on high heat for 10 minutes,
then take out the cabbage in a separate pot.
3. Then
heat half a cup of oil in the same pan, add cumin seeds and cinnamon sticks and
fry well on high heat. Then add chopped onion and tomato in medium heat and fry
over medium heat.
·
A
tablespoon of red pepper
·
1/4
teaspoon turmeric
·
Half
a teaspoon chopped red pepper
·
Salt
as required
1.
Add
half a cup of water and cook over low heat
2.
When
the water dries well, add the cauliflower and cook for a while
3.
Finally
fry on high heat for two minutes and add finely chopped green coriander and
green chillies and serve with hot white rice.
White / Boil rice
·
1/2
kg basmati rice
·
A
spoonful
·
Long
3 to 4 numbers
·
5
to 6 pieces of fixed pepper
DIRECTIONS :
1. First, wash the rice thoroughly with water
and soak for two hours.
2. Then take four glasses of water in a
saucepan, heat it, then add long black pepper, cumin and rice and boil it.
3. When the rice is cooked and a grain is
left, sift it and put it on the tail for five minutes.
4.
After
five minutes, serve hot cabbage with qima.
Comments
Post a Comment